ا مپھا ل 21 اگست ( ایجنسیز) منی پو ر میں فو ج کی مبینہ ز یا د تیو ں کے خلا ف گذ شتہ 14 سا ل سے بھو ک ہڑ تا ل کر نے وا لی ارو م شر میلا کو دوا خا نہ میں انکے جیل نما کمر ہ سے رہا کر دیا گیا۔ منی پو ر میں سیکو ر یٹی فو رسس کے خصو صی ا ختیا رات سے متعلق قا نو ن کو بر خوا ست کر نے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے ا رو م شر
میلا 14 سال سے بھو ک ہڑ تا ل کر ر ہی ہیں۔ انہیں خو د کشی کے الزام میں گر فتا ر کر کے دوا خا نہ میں ر کھا گیا تھا۔ 42 سا لہ ارو م شر میلا نے کہا کہ میں با ہر آ کر خو ش ہو ں ۔ انہو ں نے کہا میں بھو ک ہڑ تا ل جا ر ی ر کھو ں گی جو کہ آ رمڈ فو رسس اسپیشل پا و ر س ایکٹ کے خلا ف ہے۔ میں چا ہتی ہو ں میری تحر یک عوامی تحر یک میں بد ل جا ئے اور عوا م میری جد و جہد میں میرا سا تھ دیں۔